لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے كے لیے

latka hua pait kam karne ke liye
latka hua pait kam karne ke liye

ایک ٹنڈا لیں، اِس کے چار پیسز کرلین چیلکون سمیت، اتنی ہی لوکی لین اور پانچ کپ پانی میں پکائیں، اتنا پکائیں کے ایک کپ رہ جائے، اِس کو صبح نہار منہ پی لین یا شام میں جب پیٹ خالی ہو تب پی سکتے ہیں۔ پیٹ خالی ہونہ لازمی ہے

Your email address will not be published. Required fields are marked *