پیاز کو جلدی سنہری کرنے کے لیے

Mar 20, 2025 at 08:19 PM (GMT -04:00)

پیاز کو جلدی سنہری کرنا ہو تو اس میں ایک چٹکی بیکنگ سوڈا شامل کردیں۔ پیاز آدھے وقت میں مطلوبہ حد تک سنہری ہوجائے گی۔