چٹنی کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے
Dec 04, 2024 at 01:53 PM (GMT -05:00)
اگر بلینڈر میں چٹنی پیس رہے ہوں تو شروع میں نمک نہ ڈالیں ورنہ چٹنی پتلی ہوجائیں گی ، جب كھانا ہو تو چٹنی میں نمک ملا لیں . یہ چٹنی کئی دن تک استعمال کی جا سکتی ہے . چٹنی میں جھوٹا چمچ استعمال نہ کریں اور املی کی چٹنی میں کالا نمک ملانے سے خراب نہیں ہوتی . چٹنیاں جب بالکل ٹھنڈی ہوں تو صاف بوتل میں ڈالیں ورنہ خراب ہوجائیں گی۔
Nice procedure of Coking.
We love masala TV