فریزر میں جمے گوشت کو پگھلانے کے لیے
Jan 13, 2025 at 03:08 AM (GMT -05:00)
گوشت کو نمک ملے پانی میں کچھ دیر کے لیے بھگو دیں ۔ اس سے نہ صرف گوشت میں جما ہوا خون صاف ہوجائے گا اور برف بھی فوری طور پر پگھل جائے گی۔
Very good