رنگ گورا کرنے والی چائے

Feb 15, 2025 at 06:32 PM (GMT -05:00)
رنگ گورا کرنے کے لیے بعی سفر جل (کوئنز) کے پتّے 5 سے 2 لے لیں، ان کو توڑ لیں اِس میں ایک گلاب کی پتیاں، چائے کی پتی اور سونف ملا کر پکائیں اور اسے چائے کی طرح استعمال کریں