گلے کی خراش دور کرنے کے لیے

gale ki kharash ke liye
gale ki kharash ke liye

موسم کی تبدیلی نزلہ زکام اور گلے کی خرابیوں کے تحائف لے کر آتی ہے . اگر گلے میں خراش پیدا ہوجائے تو ایک چائے کا چمچہ مسور کی دال’ 4 پیالی پانی’ تھوڑی سی اَدْرَک ہلدی اور نمک ڈال کر پکا ؑیں پھر ٹھنڈا کر کے چھانیں اور غرارے کریں . یہ عمل گلے کی صفائی کے لیے انتہائی مفید ہے .

Your email address will not be published. Required fields are marked *