پھٹی ایڑیوں کے لئے
Sep 16, 2024 at 11:36 AM (GMT -04:00)
اگر ایڑیاں پھٹ رہی ہوں تو ایک لیموں کا چھلکا پیس کر اس میں ایک چائے کا چمچہ گلیسرین اور یک چائے کا چمچہ عرقِ گُلاب ملا لیں۔ رات میں سونے سے پہلے پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگائیں، صبح پیر دھو لیں، چند دنوں میں پھٹی ہوئی ایڑیں ٹھیک ہو جائیں گی۔