ہاتھوں کی نرم جلد نرم کے لیے
Sep 16, 2024 at 02:07 AM (GMT -04:00)
برتنوں کو دھونے کا عمل ہاتھوں کی جلد سخت کرنے کا سبب بنتے ہیں . برتن دھونے کے بعد گیلے ہاتھوں پر ہی لیمن کا رَس اور پیٹرولیم جیلی لگائیں ’ مسلسل یہ طریقہ اختیار کرنے سے ہاتھ کی جلد نرم و ملائم رہے گی