سالن سے مرچیں کم کرنے کے لیے ۔۔۔۔
Dec 04, 2024 at 05:23 PM (GMT -05:00)
اگر سالن میں مرچیں تیز ہوجائیں تو ایک پیاز تل کے اخبار پر پھیلا دیں، تھوڑی دیر میں خستہ ہوجائیں گی۔ اس پیاز کو ہاتھ سے کچل کر سالن میں ڈال دیں اور ایک لیموں کا رس ڈال دیں۔
اس عمل سے سالن میں مرچیں کم ہوجائیں گی۔
Easy and simple tips